امراض خبیثہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ بیماریاں جن سے لوگ اجتناب کریں، متعدی بیماریاں خصوصاً سوزاک وآشتک وغیرہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ بیماریاں جن سے لوگ اجتناب کریں، متعدی بیماریاں خصوصاً سوزاک وآشتک وغیرہ۔